29 دن بعد ملبے سے زندہ کتا برآمد، امدادی اہلکار بھی حیران رہ گئے

0
2

وینزویلا میں زلزلے سے تباہ ہونے والی ایک عمارت کے ملبے سے امدادی ٹیموں نے ایک پالتو پوڈل کتے کو 29 دن بعد زندہ نکال لیا۔ ریسکیو اہلکاروں کے مطابق کتا شدید کمزور اور پانی کی کمی کا شکار تھا، لیکن زندہ تھا۔ ریسکیو کے بعد اسے فوری طور پر پانی پلایا گیا اور ویٹرنری ماہرین کی نگرانی میں منتقل کر دیا گیا۔ اس واقعے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر لاکھوں افراد نے اسے “معجزاتی ریسکیو” قرار دیا، جبکہ اپنے خاندان سے اس کی دوبارہ ملاقات نے صارفین کو جذباتی کر دیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا